دوران میچ ویرات کوہلی کیسے تنگ کرتارہا ؟اور سنچری مکمل کرنے کے بعد اس نے کیا کہا؟فخرزمان کا حیرت انگیزانکشاف

فخر زمان پاکستانی کرکٹر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپنزٹرافی کے فائنل میچ میں
بھارت کے خلاف شاندارسنچری کرنے والےپاکستانی بیٹسمین فخرزما ن نے کہاہے کہ جب میںبھارت کےخلاف فائنل کھیل رہاتھاتواس دوران بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے مجھے تنگ کئے رکھااورمختلف محاورے بھی کہتے رہےلیکن جب میں نے سنچری کی تواس موقع پرانہوں نے مجھے سنچری کرنے پرمبادکبادپیش کی اورتالیاں بجاکرمیری تعریف بھی لیکن لیکن اس دوران دھونی بالکل خاموش رہے اورمجھے سنچری کرنے پرمبارکبادتک نہیں دی ۔لیکن اللہ تعالی کے کرم سے ہم کامیاب ہوگئے
Share:

No comments:

Post a Comment

Thanks for comment

Popular Posts

Google+ Badge

Hazrat Ali Quote